Thursday, October 29, 2020

چند غیر مسلم شعرا کی نعتیں


آج بارہ ربیع الاول1442 بہ مطابق 30 اکتوبر 2020 ہے۔ سرکار علیہ السلام کی شان ِ اقدس تحریری و تقریری صورت میں بیان کی جا رہی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم تمام جہانوں کے لیے رحمت اللعالمین بنا کر بھیجے گئے ہیں۔ قرآن ِ حکیم میں ارشاد ہے:

"اور ہم نے تیرے ذکر کو بلند کر دیا۔"

 

یہی وجہ ہے کہ چودہ سو سال گزرنے کے باوجود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ذکر ِ خیر جاری و ساری ہے اور قیامت تک اسی طرح جاری و ساری رہے گا۔

 

سرکار علیہ الصلوۃ و السلام کی شان ِ اقدس ان کے ماننے والوں کے ساتھ ساتھ نہ ماننے والوں نے بھی بیان کی ہے۔ یہ اس بات کی دلیل ہے کہ خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم ایک  عالم گیر شخصیت کے حامل افضل ترین بشر ہیں۔

 

اس تحریر میں ،میں چند غیر مسلم شعرا کی نعتیں تحریر کروں گا۔ تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے انصاف پسند غیر مسلم بھی والہانہ عقید ت و محبت رکھتے  ہیں۔

Featured post

Khutbat-e-Ahmadiya---The Forgotten Book

  "Khutbat-e-Ahmadiyya" is the series of lectures delivered by Sir Syed Ahmad Khan in Allahabad in 1886, after his return from E...