اشاعتیں

مارچ, 2026 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

تاریخ اسلام مکمل (اکبر شاہ خاں نجیب آبادی) کی پی ڈی ایف

  تاریخ اسلام مکمل (اکبر شاہ خاں نجیب آبادی) کی پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرنے اور پڑھنے کے لیے نیچے دی گئی لنکس پر کلک کریں:: جلد اول  جلد دوم جلد سوم

”اصلاح ِ تلفظ و املا“: اردو املا و دیگر غلطیوں سے متعلق طالب الہاشمی کی بہترین کتاب

 طالب الہاشمی مرحوم اردو کے معروف مصنف گزرے ہیں۔ خاص طور پر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے زندگیوں کے بارے میں ان کی تحریرات قابل ِ تعریف ہیں۔  وہ اردو زبان و ادب پر بہترین گرفت رکھتے تھے۔  اس کا ثبوت ان کی کتاب ”اصلاح و تلفظ و املا” ہے۔ ہم اس کتاب کی پی ڈی ایف پیش کر رہے ہیں۔  میرے خیال میں یہ کتاب طلبہ، اساتذہ، ادیبوں، شاعروں، مصنفوں اور صحافیوں کو ضرور پڑھنی چاہیے۔ اردو ہماری قومی زبان ہے۔  اس کی درست ترویج و اشاعت ہم سب کے ذمے ہے۔  نیچے دیے ہوئے ”ڈاؤن لوڈ“  پر کلک کرکے آپ بہ آسانی یہ کتاب پڑھ بھی سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔  ڈاؤن لوڈ