میرے بارے میں


سید نعیم الرحمان نام اور نعیم الرحمان شائق قلمی نام ہے ۔ شائق تخلص ہے ۔
 تعلیم بی ۔ اے۔ ہے۔ اس وقت جامعہ کراچی سے انگریزی میں ماسٹرز کر رہا ہوں ۔ پیشے کے لحاظ سے استاد ہوں۔ 2010ء سے کراچی کے مختلف اسکولوں میں پڑھا رہا ہوں۔شروع سے مطالعے کا شوق رہا ہے ۔ مطالعے کے شوق نے لکھنے کی طرف مائل کیا ۔کئی اخبارات اور ویب سائٹوں پر میری تحریریں شائع ہوچکی ہیں ۔ یہ میرا ذاتی بلاگ ہے ۔ جس پر میں فرصت کے لمحات میں لکھتا ہوں ۔
میرا رابطہ نمبر یہ ہے:923212280942+

ای میل ایڈریس:shaaiq89@gmail.com

تبصرے

Muhammad Rafiq نے کہا…
السلام علیکم و رحمتہ اللہ ! 8 مئی کو آپ کی خدمت میں ای میل ارسال کی تھی۔ جواب کا منتظر ہوں.

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

یہ اشعار علاّمہ اقبال کے نہیں ہیں

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کا انجام

آپ ﷺ کے عہد ِ مبارکہ میں لکھے گئے احادیث کے نسخے