نعیمیات
قسط نمبر 1 تحریر: نعیم الرّحمان شائق سوچتے سوچتے کبھی کبھار ذہن میں ایسا بھی کوئی خیال آجاتا ہے، جو واقعی بڑا عمدہ، سبق آموز اور نصیحت سے لبریز ہوتا ہے۔ میری عادت رہی ہے کہ جب بھی میرے ذہن میں ایسا کوئی خیال آیا، فوراً اس کو فیس بک پر لکھ دیا ۔ چند دن پہلے خیال آیا، کیوں نہ ان خیالات کو بلاگ کی شکل میں بھی تحریر کردوں۔ اب انشاء اللہ، وقتاً فوقتاً قسط در قسط اپنے ان خیالات کو بلاگ پر لاتا رہوں گا۔ میں نے ان کا نام "نعیمیات" رکھا ہے۔ یہ نعیمیات کی پہلی قسط ہے۔