نویں جماعت کی اردو (پنجاب بورڈ)کے نہایت آسان نوٹس PDF میں
میں گزشتہ دس یا گیارہ مہینوں سے اپنے یوٹیوب چینل پر پنجاب
کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی منظور کردہ جماعتِ نہم کی اردو کی کتاب پر وڈیوز
بنا رہا تھا۔ الحمد للہ ، اب یہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔ میں وڈیوز کے ذریعے امتحانات میں آنے والے تمام
سوالوں کے متعلق نوٹس فراہم کر چکا ہوں۔
شروع شروع میں میرا ارادہ تھا کہ بس
یوٹیوب پر وڈیوز کے ذریعے نوٹس فراہم کردوں گا۔ پھر میرے پاس طلبہ، اساتذہ اور
والدین کی طرف سےآرا آئیں کہ آپ ان نوٹس کی پی ڈی ایف فراہم کردیا کریں۔ کیوں کہ
وڈیوز کے ذریعے مواد کو یاد کرنا اور نوٹ کرنا قدرے مشکل ہوتا ہے۔اس مسئلے کو مدِّ
نظر رکھتے ہوئے میں نے وڈیوز کے ساتھ ساتھ پی ڈی ایف بھی فراہم کرنا شروع کردیں۔
فی الحال میرے نوٹس سافٹ کاپی میں دست یا ب ہیں۔ ان شاء اللہ مستقبل میں ہارڈ
کاپی پر بھی کام کرنے کا ارادہ ہے۔ اب طلبہ، اساتذہ اور والدین کی طرف سے ہارڈ
کاپی فراہم کرنے کا کہا جارہا ہے۔
میرے اردو کے نوٹس
کو آپ گوگل ڈرائیو کے ذریعے پڑھ سکتے ہیں۔ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ڈاؤن لوڈ اور
پرنٹ کا آپشن بند کر دیا گیا ہے۔
چوں کہ ان نوٹس پر بڑی محنت کی گئی ہے، اس لیے ان تک رسائی
حاصل کرنے کے لیے آپ کو قیمت ادا کرنی ہوگی۔ ان نوٹس کی قیمت 400روپے ہے۔ یہ پیسے
آپ کو جاز کیش، ایزی پیسہ یا بینک اکاؤنٹ کے ذریعے ادا کرنے ہوں گے۔اکاؤنٹ اور
دیگر معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں: 03212280942
اوپر دیا گیا نمبر واٹس ایپ پر بھی ہے اور موبائل نمبر بھی
ہے۔ قیمت ادا کرنے کے بعد نیچے دیے گئےلنک
کے ذریعے آپ میرے تیار کردہ انتہائی آسان نوٹس تک رسائی حاصل کر لیں گے۔
اگر آپ مفت میں ان نوٹس سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو میرے
یوٹیوب چینل کو وزٹ کریں۔ چینل کا نام Naeem Ur Rehmaan Shaaiqہے۔
وہاں بالکل مفت میں خوب وڈیوز دیکھیے۔
آسانی کے لیے پلے لسٹس بھی بنا دی گئی ہیں۔
نوٹس کا لنک درج ذیل ہے:
https://drive.google.com/drive/folders/1NhLw4N1gYMRfxQgh4xXM7nIXLriirnwd?usp=drive_link
غزلوں اور نظموں کی تشریح مع مشکل الفاظ اور مماثل شعر دیکھنے کے لیے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں:
https://drive.google.com/file/d/1ekGNMPnEkZqIZFBeEl4sDVdb1vvTCXvb/view?usp=drive_link

Comments